راہ مستقیم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سیدھا راستہ، نیک روش، اچھا ڈھنگ۔ "وہ جس کو راہ مستقیم سمجھتے تھے اس پر دلیری سے گامزن ہو جاتے تھے۔"      ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١١٠ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'راہ' کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'مستقیم' لگانے سے مرکب اضافی 'راہ مستقیم' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "مقاصد پاکستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سیدھا راستہ، نیک روش، اچھا ڈھنگ۔ "وہ جس کو راہ مستقیم سمجھتے تھے اس پر دلیری سے گامزن ہو جاتے تھے۔"      ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١١٠ )

جنس: مؤنث